Rahat Indori Best Shayari in Urdu download

آنکھ میں پانی رکھو ہونٹوں پہ چنگاری رکھو
زندہ رہنا ہے تو ترکیبیں بہت ساری رکھو

وں کی دھوپ آنکھوں کی گہرائی لے گیا
آئینہ سارے شہر کی بینائی لے گیا

یٹھے بیٹھے کوئی خیال آیا
زندہ رہنے کا پھر سوال آیا .. ….

جھوٹوں نے جھوٹوں سے کہا، سچ بولو
سرکاری اعلان ہواہے، سچ بولو
♥♥
تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے
دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے
مسجدوں کے صحن تک جانا بہت دشوار تھا
دیر سے نکلا تو میرے راستے میں دار تھا

شام نے جب پلکوں پہ آتش دان لیا
کچھ یادوں نے چٹکی میں لوبان لیا

About admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *